لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ سے شہر برمنگھم کے علاقے سولی ہل کی منجمد نہر میں گرنے والے تین لڑکے ہلاک ہو گئے۔ تینوں لڑکے بویز مل پارک کی منجمد نہر پر کھیل رہے تھے۔
برطانیہ: منجمد نہر پر کھیلنے والے 3 لڑکے برف ٹوٹنے سے ہلاک
Dec 13, 2022