لاہور (خبر نگار) فیڈرل سروس ٹربیونل لاہور بنچ کے ممبران چودھری محمد امین جاوید اور امتیاز احمد خان نے محمد نواز مرزا کی پاکستان ریلوے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر ریلوے کی جانب سے سابق ہیڈ ٹکٹ انسپکٹر محمد نواز مرزا کو ریٹائرمنٹ کے 17 سال بعد گریڈ 12 میں ترقی دینے کی توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی ۔
فیڈرل سروس ٹربیونل لاہور بنچ نے سابق ہیڈ ٹکٹ انسپکٹر کی گریڈ 12 میں ترقی دینے کی درخواست نمٹا دی
Dec 13, 2023