آنکھوں کے علاج پر3روزہ عالمی کانفرنس

لاہور(نیوزرپورٹر)امراض چشم کی تین روزہ عالمی کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی۔کانفرنس میں 25 ملکوںکے 40 سینئر پروفیسروں ، آئی  سرجنز  سمیت پاکستان بھر سے 1600 سے زائد مندوبین نے شرکت کی۔کانفرنس میں آنکھوں کے طبی آلات و  مشینری کی نمائش بھی کی گئی۔ 

ای پیپر دی نیشن