لاہور(نیوزرپورٹر)امراض چشم کی تین روزہ عالمی کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی۔کانفرنس میں 25 ملکوںکے 40 سینئر پروفیسروں ، آئی سرجنز سمیت پاکستان بھر سے 1600 سے زائد مندوبین نے شرکت کی۔کانفرنس میں آنکھوں کے طبی آلات و مشینری کی نمائش بھی کی گئی۔
آنکھوں کے علاج پر3روزہ عالمی کانفرنس
Dec 13, 2023