گوجرانوالہ جلسہ میں پی پی رہنما فیصل میر سٹیج سے گر کر زخمی، جنرل ہسپتال منتقل 

لاہور (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سینئر رہنما فیصل میر گوجرانوالہ جلسہ کے دوران سٹیج سے گر کر شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ انہیں کمر پر شدید چوٹوں کے باعث فوری طور پر طبی امداد کے لئے جنرل ہسپتال لاہور شفٹ کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن