کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ نہ بنایا جائے ایس ایچ او  ضمانت لے کر چھوڑ دیں: ہائیکورٹ

Dec 13, 2023

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کے خلاف دائر درخواست پر18 دسمبر کو سی ٹی او لاہور اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن سے رپورٹ طلب کرلی۔  عدالت نے ریمارکس دیئے کہ میں نے پچھلی بار بھی ہدایت کی تھی کہ ایس ایچ او ہی بچوں کی ضمانت لے کر چھوڑ دیں،کریمنل ریکارڈ نہ بنائیں۔

مزیدخبریں