پٹرول، ڈیزل کی کھپت، اٹک ریفائنری کا 2 پلانٹ بند کرنے کا فیصلہ

Dec 13, 2023

کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی کھپت کم ہو جانے سے اٹک ریفائنری نے2پلانٹ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان  سٹاک ایکس چینج کو بھی اطلاع  دے دی گئی جس  معلومات کے مطابق رواں سال دسمبر میں پٹرول اور ڈیزل کی کھپت کم ہونے کے سبب ان دو مصنوعات کا سٹاک بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ 

مزیدخبریں