لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے اینٹی کرپشن گوجرانوالہ میں ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن پر کیس میں سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی رہائی کی درخواست ضمانت پر سماعت 18دسمبر تک ملتوی کر دی۔ درخواست گزار نے مئوقف اپنایا کہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے جھوٹا مقدمہ درج کیا۔
گوجرانوالہ ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن، محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت کی سماعت 18 دسمبر تک ملتوی
Dec 13, 2023