لاہور (خبرنگار) احتساب عدالت کے جج ذوالقرنین اعوان نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی مستقل حاضری پر نیب سے 12 جنوری کو جواب طلب کرلیا۔ سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے نمائندے نے جبکہ حمزہ شہباز نے خود پیش ہوکر حاضری مکمل کرائی۔
رمضان شوگر ملز ریفرنس، حمزہ کی احتساب عدالت پیشی، شہباز شریف کا نمائندہ حاضر
Dec 13, 2023