عدالتی حکم عدولی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) کو ہتھکڑی، سول جج کے روبروپیش  

لاہور (خبرنگار) عدالت کی حکم عدولی پر بیلف کی جانب سے اے ڈی سی آر عدنان رشید کو ہتھکڑیاں لگا کر سول جج کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدنان رشید کی گرفتاری کے دوران سٹاف نے بیلف سے بدتمیزی بھی کی۔ اے ڈی سی آر لاہور عدنان رشید کی گرفتاری کی فوٹیج سامنے آئی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن