بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ، حکومت کا سفیروں کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ 

Dec 13, 2023

  اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) وفاقی حکومت نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے خارجہ پالیسی کے لیے درپیش چیلجنز کے پیش نظر سفیروں کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔  پاکستانی سفیروں کی کانفرنس اگلے ماہ کے اوائل میں طلب، اہم ممالک میں تعینات سفیروں کو اسلام آباد بلایا جائے گا۔

مزیدخبریں