لاہور( کامرس رپورٹر)چیئرمین ریو نیو ایڈوائزرزایسوسی ایشن عامرقدیرنے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ڈنڈا چلاتا ہے تو ہم وقت گزارنے اور اپنی ضرورت پوری کرنے کیلئے عارضی اصلاحات کر لیتے ہیں جو فائدے کی بجائے بیگاڑ کا باعث بنتا ہے‘ٹیکس کا موجودہ ڈھانچہ انتہائی بوسیدہ ہے اور 25کروڑ آبادی والا ملک اس پر انحصار نہیں کر سکتا ۔
ٹیکس کا موجودہ ڈھانچہ بوسیدہ ہوچکاہے: عامر قدیر
Dec 13, 2023