کم انسانی مداخلت معاملات کی شفافیت یقینی بناتی ہے : سیکرٹری انڈسٹریز 

Dec 13, 2023

لاہور(کامر س رپورٹر) سیکرٹری انڈسٹریز پنجاب احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ کم انسانی مداخلت معاملات کی شفافیت یقینی بناتی ہے اور پنجاب حکومت کا بزنس فسیلٹیشن سنٹر اسی تصور پر مبنی ہے۔ وہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور بھی موجود تھے۔

مزیدخبریں