انسداد ڈینگی سرگرمیوں کا اہداف  کی تکمیل  یقینی بنائیں:   عثمان منیر

وہاڑی (نامہ نگار‘ نمائندہ نوائے وقت‘ کرائم رپورٹر) انسداد ڈینگی سرگرمیوں کا اہداف کی تکمیل یقینی بنائیںغفلت برداشت نہیں کی جائے گی  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو /جنرل سید عثمان منیر بخاری کی زیر صدارت انسداد ڈینگی جائزہ اجلاس ہوا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو /جنرل سید عثمان منیر بخاری نے کہا کہ انسداد ڈینگی ٹیمیں سرگرمیوں میں تیزی لائیں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ۔

ای پیپر دی نیشن