محسن پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی طبعیت بدستور ناساز ہے اورڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔

Feb 13, 2009 | 11:09

سفیر یاؤ جنگ
قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان ان دنوں اسلام آباد میں علیل ہیں اوران کی طبیعت بدستورناساز ہے ۔ ڈاکٹر عبدالقدیرکے قریبی ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے انہیں ہر قسم کی سرگرمی محدود کرنےاورزیادہ گفتگو کرنے سےمنع کیا ہے۔ ڈاکٹر قدیر کا علاج کرنے والے ایک ڈاکٹر نے نوائے وقت کوبتایا کہ قومی ہیرو کی طبیعت ناساز ہے اور انہیں اپنی سرگرمیاں محدود کرنے کا مشورہ دیاگیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹرعبدالقدیرکوان دنوں ہائی بلڈ پریشرکی شکایت ہے۔
مزیدخبریں