”حج سکینڈل“ اہم شواہد جمع کرنے والے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر انٹرپول تبدیل Feb 13, 2011 سفیر یاؤ جنگ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حج کرپشن پر اہم شواہد اکٹھے کرنے والے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر انٹرپول تبدیل کر دئیے گئے ہیں۔ حسین اصغر گردیزی کو ایف آئی اے کا ڈائریکٹر ایڈمن اور ان کی جگہ عثمان زکریا کو ڈائریکٹر انٹرپول تعینات کر دیا گیا ہے۔