سری لنکن صدر مہندا راجا پکسے وطن واپس چلے گئے

اسلام آباد (جی این آئی) سری لنکا کے صدر مہندا راجا پکسے پاکستان کے تین روزہ دورہ کے بعد گزشتہ روز واپس چلے گئے۔ چک لالہ ائر بیس راولپنڈی پر وقافی وزیر برائے ریاستیں و سرحدی امور شوکت اللہ خان اور دیگر اعلی حکام نے سری لنکا کے صدر کو الوداع کیا۔

ای پیپر دی نیشن