کوئی ”زرداری فارمولا“ پیپلزپارٹی کو آئندہ انتخابات میں شکست سے نہیں بچا سکتا: عبدالستار حامد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہلحدیث نے کہا ہے کہ بدامنی، دہشت گردی، مہنگائی اور لوڈشیڈنگ حکومتی کنٹرول سے باہر کرپٹ حکمران اقتدار کا جواز کھو چکے اب کوئی ”زرداری فارمولا‘ پی پی پی اور اس کے اتحادیوں کو آئندہ الیکشن میں شکست سے نہیں بچاسکتا، ان خیالات کا اظہار مرکزی جمعیت اہل حدیث پنجاب کے امیر پروفیسر عبدالستار حامد، میاں محمود عباس نے راوی روڈ لاہور میں صوبائی مشاورتی بورڈ کی اہم میٹنگ میں کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن