پاکستانی طالبان نے جھڑپ میں مارے گئے برطانوی، امریکی شدت پسند کی ویڈیو جاری کر دی، اُسامہ کیلئے تعریفی کلمات

Feb 13, 2013

اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی طالبان نے جھڑپ میں مارے جانیوالے جنگجوﺅں کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ ویڈیو میں القاعدہ کے ماسٹر مائنڈ اُسامہ بن لادن کے لئے بھی تعریفی کلمات ادا کئے گئے ہیں۔ امریکی مانیٹرنگ سروس سائٹ کے مطابق 12منٹ56 سکینڈ کی ویڈیو 6فروری کو جہادی ویب سائٹ پر جاری کی گئی اور اسے پاکستانی تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) دھڑے کے میڈیا ونگ عمر سٹوڈیو کی جانب سے تیار کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں