لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے ممتاز رہنما چودھری سلیم علی نے کہا ہے کہ صدر رداری ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر عوام کی محرومیوں کا تماشا دیکھنا بند کر دیں۔ وہ لاہور کی بجائے شہر قائد میں اپنا ڈیرا لگائیں جو ان کی سیاست اور مصلحت پسندی کے سبب بدامنی کی آگ میں جھلس رہا ہے۔ میاں نواز شریف نے فیڈریشن اور معیشت کی مضبوطی کیلئے صوبائیت اور منافرت کے سومنات کو پاش پاش کر دیا۔
میاں نواز شریف نے صوبائیت اور منافرت کے بتوں کو پاش پاش کر دیا: چودھری سلیم علی
Feb 13, 2013