امریکی ریاست میری لینڈ کی یونیورسٹی میں فائرنگ، طالبعلم ہلاک، حملہ آور کی خودکشی

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست میری لینڈ کی یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک طالب علم ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص نے واقعہ کے بعد خود کشی کر لی۔

ای پیپر دی نیشن