مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادانوالہ سے) مکہ مکرمہ سے براستہ جدہ مدینہ منورہ جاتے ہوئے ٹریفک حادثے کا شکار ہونے والی پاکستانی نژاد برطانوی فیملی کے پانچ افراد کی تدفین جنت البقیع قبرستان میں کر دی گئی ہے۔
ٹریفک حادثہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی تدفین
Feb 13, 2013