لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک تحفظ پاکستان کے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طرف سے ایک اہم وفد نے مولانا سمیع الحق سے ملاقات کی جس کی سربراہی ڈاکٹر صاحب کے نائب ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ نے کی۔
تحریک تحفظ پاکستان کے وفد کی مولانا سمیع الحق سے ملاقات، انتخابی اتحاد پر غور
Feb 13, 2013