کراچی (خصوصی رپورٹ) لال مسجد کمشن کے سامنے پیشی کیلئے مشرف نے 3 رکنی پینل بنا دیا۔ امت کے مطابق احمد رضا قصوری کی سربراہی میں سابق صدر کا بیان داخل کرایا جائیگا۔ لال مسجد آپریشن میں 103 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔
لال مسجد کمشن: پیشی کیلئے مشرف نے 3 رکنی پینل بنا دیا
Feb 13, 2013