اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری خزانہ واجد رانا کا کنٹریکٹ منسوخ کر کے انہیں فیڈرل پبلک سروس کمشن کا رکن بنا دیا گیا۔ واجد رانا کو 2 ماہ قبل ایک سال کے لئے سیکرٹری خزانہ مقرر کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر اکاونٹنٹ جنرل نے واجد رانا کی تنخواہ روک دی تھی۔
سیکرٹری خزانہ کا کنٹریکٹ منسوخ، فیڈرل پبلک سروس کمشن کا رکن بنا دیا گیا
Feb 13, 2013