واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) سابق ایف بی آئی ایجنٹ جان گواندولو نے دعویٰ کیا ہے سی آئی اے کے نامزد سربراہ جان برینن اسلام قبول کر چکے ہیں اور اس وقت وہ مسلمان ہیں۔ غیر ملکی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ایف بی آئی ایجنٹ نے کہا جان برینن نے ریاض میں تعیناتی کے دوران اسلام قبول کیا، جان برینن 1999ءمیں ریاض میں سٹیشن چیف تھے۔
سی آئی اے سربراہ جان برینن اسلام قبول کر چکے، سابق ایف بی آئی ایجنٹص کا دعویٰ
Feb 13, 2013