اہل قیادت منتخب کرناعوام کاحق ہے جوسلب نہیںکیا جاسکتا: خواجہ محمود احمد

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور ممتا زقانون دان خواجہ محمود احمد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ قومی بحرانوں سے نجات کیلئے اہل قیادت منتخب کرنا اور قومی مجرموں سے جان چھڑانا عوام کا حق ہے جوکسی صورت سلب نہیںکیا جا سکتا۔ ملک میں بروقت اور شفاف الیکشن کے انعقاد سے جمہوریت کو تقویت ملے گی اور ملک بے یقینی کی بندگلی سے باہر نکل آئے گا۔

ای پیپر دی نیشن