عالمی رابطہ ادب اسلامی کا اجلاس 16 فروری کو سیمینار منعقد کرنے کا فیصلہ

Feb 13, 2013

لاہور (پ ر) عالمی رابطہ ادب اسلامی پاکستان کا ایک اجلاس مرکزی صدر پروفیسر ڈاکٹر سعید صدیقی کی زیر صدارت ”دور جدید میں حدیث کا ادب“ کے عنوان پر سےمینار منعقد کیا جائے گا جس کے مہمان خصوصی خصوصی ممتاز علمی وادبی شخصیت مولانا مجاہد الحسنی ہوں گے۔ 

مزیدخبریں