لاہور (این این آئی) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے تنازع کا جائزہ لینے کے لئے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں پاکستان سپورٹس بورڈ نے 42 فیڈریشنز اور سات ڈپارٹمنٹ کا اجلاس بلوایا ہے تاہم پاکستان سپورٹس بورڈ نے پی اے او کے خلاف حکم امتناع حاصل کرکے ان کے اجلاس کی حیثیت کو چیلنج کیا۔