واشنگٹن میں کانگریس سے سالانہ خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دوہزار چودہ کےآخر تک افغان جنگ ختم ہوجائے گی اورایک دہائی بعد ان کےفوجی افغانستان سےواپس آجائیں گے،،امریکی صدرکا کہناتھا کہ امریکا ایک خودمختار افغانستان چاہتاہے، باراک اوباما نے کہا کہ جو دہشت گرد امریکا کےلیے خطرہ ہیں ان کو براہ راست نشانہ بنایاجائےگا. جب کہ القاعدہ کے خطرےسےنمٹنےکےلیے اتحادیوں کی مدد کرتے رہیں گے. امریکی صدر نے کہا کہ وہ امریکی شہریوں کو تحفظ فراہم کرنےوالوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں.
امریکا نے افغان جنگ ختم کرنےکا اعلان کردیا، دوہزار چودہ میں چونتیس ہزار فوجی واپس بلالیے جائیں گے. صدرباراک اوباما
Feb 13, 2013 | 09:42