اسلام آباد: پولیس نے شہرکےمختلف علاقوں سے سرچ آپریشن, بیس مشتبہ افراد کو گرفتار.

اسلام آباد پولیس نے تھانہ رمنا اور شہر کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر سرچ آپریشن دوران بیس مشکوک افراد کوحراست میں لےکر تفتیش کےلیے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاہے،،،پولیس کےمطابق چیکنگ کےدوران تین کاریں اورسولہ موٹرسائیکلیں بھی قبضہ میں لےلی گئی ہیں.

ای پیپر دی نیشن