امن کا راستہ مذاکرات کی کامیابی پر منحصر ہے: احسان گنجیال

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما مرکزی صدر نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل آف پاکستان ملک احسان گنجیال نے کہا ہے کہ وطن عزیز کو دہشت گردی سے نجات دلانے اور امن کے قیام کی غرض سے ہونے والے مذاکرات پوری قوم کے دل کی آواز ہیں اور ہر محب وطن شہری کی نگاہیں اس طرف لگی ہیں قوم ان مذاکرات کی کامیابی کے لئے دعاگو ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن دشمن قوتیں مذاکرات کی مخالفت کررہی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن