واشنگٹن (اے پی پی) بھارت میں گزشتہ سال کے دوران اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں اور مسیحی برادری کے ارکان پر حملوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکہ میں مذہبی آزادیوں کے کمیشن (یو ایس سی آئی آر ایف) کے کمشنر ایلیٹ ابراہم نے ارکان کانگریس کو بتایا کہ کثیر نسلی اور سیکولر جمہوریہ کے باوجود گزشتہ سال کے دوران بھارت میں مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں اور کرسچئن کمیونٹی کیخلاف نسلی اور فرقہ وارانہ حملوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
2013ئ: بھارت میں مسلمانوں اور مسیحی برادری پر حملوں میں اضافہ ہوا:امریکی کمیشن
Feb 13, 2014