خضدار: توتک سے ملنے والی نعشوں کے کیس کی سماعت آج ہو گی

کوئٹہ (این این آئی) ضلع خضدار کے علاقے توتک سے ملنے والی لاشوں کے کیس کی سماعت آج خضدار میں ہوگی۔جسٹس محمد نور مسکانی آج خضدار میں سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت کرینگے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...