واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ کے مرکزی تحقیقاتی ادارہ (ایف بی آئی) نے مسافر طیاروں پر لیزر شعاعیں مرکوز کرنے والے افراد کی نشاندہی کیلئے انعامی رقوم کا اعلان کیا ہے۔ امریکی قانون کے تحت طیاروں پر لیزر شعاعیں مرکوز رکھنا ایک جرم ہے۔
ایف بی آئی کا مسافر طیاروں پر لیزر شعاعیں مرکوز کرنیوالے افراد کی نشاندہی کیلئے انعامی رقوم کا اعلان
Feb 13, 2014