کوئٹہ (ثناء نیوز) بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں ایرانی ریاست کی جانب سے پندرہ بلوچ فرزندوں کو تختہ دار پر لٹکانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اِسے بلوچ نسل کشی کا تسلسل قرار دیا ہے۔ عالمی برادری اسکا نوٹس لے۔