ویلنٹائن ڈے، بسنت جیسے بیہودہ پروگراموں پر پابندی لگائی جائے: مفتی محمد نعیم

Feb 13, 2014

کراچی (ثناء نیوز) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم مفتی محمد نعیم نے کہا کہ مغرب نے امت مسلمہ کی نوجوان نسل کوتباہ کرنے کیلئے ویلنٹائن، بسنت، اپریل فول اورنیوائیرجیسے غیراسلامی تہوار منانے میںمبتلاکر دیا ہے لہٰذا ایسے بیہودہ پروگراموں پر پابندی لگا دینی چاہئے۔

مزیدخبریں