لاہور (کامرس رپورٹر) ملک کی پانچ بڑی ایکسپورٹ تنظیموں جن میں گارمنٹس لیدر سپورٹس گڈز سرجیکل اور ہوزری ایسوسی ایشن ہیں نے مطالبہ کیا کہ حکومت 25 ارب روپے کے ڈیفالٹرز سے 2 فیصد کی بجائے 15 فیصد سیلز وصول کرے اور ایکسپورٹ کرنے والے اداروں کو اس سے مستثنیٰ کرے۔ یہ مطالبہ گزشتہ روز ان تنظیموں کے نمائندہ فورم پاکستان اپریل فورم کے چیئرمین شہزاد اعظم خان نے گزشتہ روز ایک مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس میں کیا ہے۔
حکومت 25 ارب کے ڈیفالٹرز سے 2 کی بجائے 15 فیصد سیلز ٹیکس وصول کرے: ایکسپورٹ تنظیمیں
Feb 13, 2014