فسادات پر اکسانے کا الزام، امیتابھ بچن کیخلاف مقدمہ چلایا جائے: سکھوں کی شکایت

Feb 13, 2015

نیویارک (نمائندہ خصوصی) امتیابھ بچن جو پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کرکٹ میچ کی کمنٹری کرنے جا رہے ہیں۔دولت مشترکہ اٹارنی جنرل سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بچن کیخلاف تحقیقات کر کے مقدمہ چلایا جائے۔

مزیدخبریں