غیرملکی امداد کے ٹھوس ثبوت آنے تک حکومتی عہدیداروں سے نہیں ملیں گے: اتحاد تنظیمات مدارس

اسلام آباد (آن لائن) اتحاد تنظیمات مدارس نے اصلاحات کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ تنظیم المدارس کے صدر مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ جب تک غیر ملکی امداد کے حوالے سے ٹھوس ثبوت سامنے نہیں لائے جاتے ہم حکومتی عہدیداروں سے ملاقات نہیں کریں گے۔ حکومت مدارس پر نئے قوانین لاگو نہیں کرسکتی۔ وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کو ان مدارس کی فہرست سامنے لانا چاہئے جو 2002ءسے حکومت سے فنڈز لے رہے ہیں۔ حکومت ان مدارس اور اساتذہ کی تفصیلات سامنے لائے جو حکومتی اور غیر ملکی فنڈز حاصل کر رہے ہیں۔
مفتی منیب

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...