اقتدار آپ کے پاس ہے، آپ کی چیز ہے۔ آپ کو اسے استعمال کرنے کا فن آنا چاہئے۔ آپ کو سیاسی نظام کے اسرار و رموز اور طریق کار بھی سیکھنا چاہئے۔ آپ کو آئینی طور پر حق حاصل ہے کہ اگر کسی حکومت سے مطمئن نہ ہوں تو اسے الگ کر دیں اور اپنی مرضی کی حکومت قائم کر لیں۔
(جلسہ¿ عام ڈھاکہ، 21مارچ 1948 ئ)
اقتدار آپ کے پاس ہے
Feb 13, 2015