الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کےلیے امیداروں کی سخت سکروٹنی کافیصلہ کر لیا

Feb 13, 2015 | 14:50

الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کےلیے کاغذات نامزدگی جمع کرانےوالے امیدواروں سےمتعلق نیب،نادرہ،اور ایف بی آر سے سمیت دیگراداروں سےمعلومات طلب کی ہیںاور متعلقہ محکموں کی جانب سے ڈیفالٹرقرار دیئے جانے پرکاغذات مسترد بھی کیےجاسکتےہیں،الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لیےسہولت سینٹر قائم کر دیا ہے،الیکشن کمیشن نے سٹیٹ بینک،پیپکو،محکمہ سوئی گیس،پی ٹی سی ایل اور واپڈا کوبھی خط لکھے ہیں،اور کسی بھی ادارے کانادہندہ ہونےکی صورت میں قانون کےمطابق کارروائی کی جائے گی،

مزیدخبریں