گوشوارے جمع نہ کرانے پر ڈائریکٹر ایکسائز سمیت 56 افسروں کو نوٹس

Feb 13, 2016

لاہور (کامرس رپورٹر) ایف بی آر لاہور نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے اور اثاثہ جات کی تفصیلات ظاہر نہ کرنے پر ڈائریکٹرایکسائزاینڈ ٹیکسیشن لاہور عمران اسلم سمیت محکمہ ایکسائز پنجاب کے 56 ای ٹی اوز اور انسپکٹرز کو نوٹسز بھیج دیئے۔

مزیدخبریں