پنجاب میں بی سی جی ویکسین کی کوئی کمی نہیں: ترجمان محکمہ صحت

Feb 13, 2016

لاہور (کامرس رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے صوبے میں بچوں کو تپ دق سے محفوظ رکھنے کے لئے لگائی جانے والی بی سی جی ویکسین کی عدم دستیابی کی خبروں کو حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ صحت پنجاب کے سٹورز میں اپریل 2016تک کی ضرورت کے لئے بی سی جی ویکسین کا سٹاک موجود ہے۔

مزیدخبریں