پوری زندگی کسی مسلمان سے نہیں ملا‘ ترکی میں اذان سن کر اسلام قبول کیا: نومسلم سکاچ نوجوان

لندن (اے پی پی) حال ہی میں دائرہ اسلام میں دخل ہونے والے ایک اسکاچ نومسلم نے کہا ہے کہ میں نے اسلام قبول کرنے سے قبل پوری زندگی میں کسی مسلمان سے ملاقات نہیں کی۔ ان کا کہنا ہے کہ میں پہلی بار ترکی میں سیاحتی دورے کے دوران ایک مسجد میں بلند ہونے والی اذان سے متاثر ہوا جس کے بعد اسلام کا مطالعہ شروع کردیا۔ گہرے مطالعے نے مجھے نہ صرف اسلام کے قریب کر دیا بلکہ دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی راہ ہموار کی۔ اسکاچ نو مسلم آلن رونی نے قبولیت اسلام کا اپنا واقعہ برطانوی اخبار ”انڈیپنڈینٹ“ میں شائع اپنے ایک مضمون میں تحریرکیا ہے۔
نومسلم نوجوان

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...