ایف آئی اے لاہور کی حراست میں معمر شخص جاں بحق، دل کا دورہ پڑا: حکام تشدد ہوا، ورثا

Feb 13, 2016

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے لاہور کے زیرحراست 70 سالہ ملزم پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔ سبزہ زار کا عبدالحفیظ 4 روز سے زیرحراست تھا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم پر انسانی سمگلنگ میں ملوث ہونے کا الزام تھا اور وہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوا۔ ورثاءنے الزام لگایا ہے کہ عبدالحفیظ تشدد سے ہلاک ہوا۔

مزیدخبریں