لاہور (نامہ نگار) انجینئرنگ یونیورسٹی کے قریب اورنج ٹرین لائن منصوبے کے لئے کھودے گڑھے میں موٹر سائیکل گرنے سے 2 نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔ سلمان اور محسن موٹر سائیکل بے قابو ہو کر گڑھے میں جا گرے دونوں شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں محسن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
گڑھا / زخمی