اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پارلیمنٹ ہاﺅس دنیا میں شسمی توانائی پر منتقل ہونے والا پہلا پارلیمان بن گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شمسی توانائی سے حاصل بجلی کی روشنی میں ہوا۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بتایا کہ 62 میگاواٹ پارلیمنٹ کیلئے جبکہ 18 میگاواٹ قومی گرڈ کو منتقل کر دی گئی۔