کراچی: ایف سی اہلکار کی مبینہ خودکشی دماغی حالت ٹھیک نہیں تھی، ایس پی

Feb 13, 2017

کراچی (آن لائن)کراچی کے علاقے گارڈن ایف سی ہیڈکوارٹر میں ایف سی اہلکار نے مبینہ خودکشی کرلی ہے۔ ایس پی شہلا قریشی کے مطابق خودکشی کرنے والے اہلکار کی شناخت نایاب گل کے نام سے ہوئی ہے۔ اس موقع پر ایس پی سٹی نے دعویٰ کیا کہ خودکشی کرنے والے نایاب گل کی گزشتہ 4 سال سے کی دماغی حالت ٹھیک نہیں تھی اور اس نے اپنی ہی گن سے خود کو گرلی مارکر خودکشی ہے۔

مزیدخبریں