کشمیرسے ہمارادرداورضمیر کارشتہ ہے۔محمدناصراقبال خان

لاہور(خبرنگار) ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان،چیف آرگنائزر میاں محمدسعید کھوکھرایڈووکیٹ،آرگنائزررابعہ رحمن ، سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کشمیرسے ہمارا درد اور ضمیر کارشتہ ہے۔بھارت بدترین جارحیت اوربربریت کے باوجودپرجوش اورپرعزم کشمیریوں کوحق آزادی سے محروم نہیں رکھ سکتا اورہم پرقرض ہے۔تحریک آزادی کشمیر کا فائنل راﺅنڈ شروع ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن